|
نوٹ:
براہِ کرم ری چیکنگ کی فیس کا چالان مقررہ بینک میں جمع کروائیں اور ری چیکنگ کے شیڈول کا انتظار کریں۔ ری چیکنگ کی تاریخ، وقت اور دیگر متعلقہ معلومات جلد ہی آپ کے رجسٹرڈ موبائل نمبر اور ای میل ایڈریس پر ارسال کر دی جائیں گی۔
چالان کی کاپی یا ری چیکنگ فارم بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور کو ارسال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
|